آمنہ الیاس کو پاکستان فلم انڈسٹری کامستقبل روشن نظر آنے لگا
1461012 32843214 - آمنہ الیاس کو پاکستان فلم انڈسٹری کامستقبل روشن نظر آنے لگا
فنکاروں اور تکنیک کاروں Ú©Ùˆ بہتر مواقع فراہم کرنا بے Ø+د ضروری ہے :اداکارہ

لاہور(شوبز ڈیسک)سپر ماڈل Ùˆ اداکارہ آمنہ الیاس Ù†Û’ پاکستانی فلموں کا مستقبل روشن قرار دے دیا، جاندار کہانی، مضبوط ڈائیلاگ اور بہترین میوزک Ú©Û’ ذریعے فلم Ú©Ùˆ پاکستان Ú©Û’ ساتھ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی کھڑا کیا جاسکتا ہے ۔انہوں Ù†Û’ ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ Ú©ÛŒ کوئی Ú©Ù…ÛŒ نہیں لیکن نوجوان فنکاروں اور تکنیک کاروں Ú©Ùˆ بہتر مواقع فراہم کرنا بے Ø+د ضروری ہے ØŒ دنیا بھر میں ترقی پانے والے فلم انڈسٹریوں کا جائزہ لیا جائے تو ان Ú©ÛŒ ترقی میں سب سے اہم کردار نوجوانوں کا ہے ،ہمیں مثبت سوچ Ú©Û’ ساتھ بس بہترین کام کرنا ہوگا۔